حیض آور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (طب) وہ دوائی جو حیض جاری کرنے کے لیے دی جائے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - (طب) وہ دوائی جو حیض جاری کرنے کے لیے دی جائے۔ a medicine to promote menstrual discharge emmenagogue.